اپوزیشن جماعت کا اجلاس ختم ,,

اپوزیشن جماعت کا اجلاس ختم ,,

اپوزیشن جماعت کا اجلاس ختم حکومت نے جے آئی ٹی کومتنازع بنانے کی کوشش کی،خورشید شاہ عدالتی فیصلے پرحکومت نے مٹھائیاں بانٹیں،مگرجے آئی ٹی پرتابڑتوڑحملے کیے،خورشید شاہ جے آئی ٹی نے جس طریقے سے تفصیلی تحقیقات کی وہ سب کے سامنے ہے،خورشید شاہ جے آئی ٹی نے ثبوتوں کے ساتھ ساری چیزیں پیش کی ہیں، خورشید شاہ کام شروع ہوا تو جے آئی ٹی پر سوال اٹھائے گئے، خورشید شاہ جے آئی ٹی نے ثبوتوں کےساتھ ساری چیزیں پیش کیں،بھارت پریشانی کےعالم میں ہے، خورشید شاہ قوم نوازشریف سے استعفیٰ مانگ رہی ہے،خورشید شاہ نوازشریف نے قومی اسمبلی اورقوم سے خطاب میں کہا تھا الزام لگا تووہ مستعفی ہوجائیں گے،خورشید شاہ نوازشریف اپنے رویے پر نظر ثانی فرمائیں ، شاہ محمود نواز شریف کے رویے سے کہیں جمہوریت کو نقصان نہ پہنچ جائے ، شاہ محمود قریشی پوری اپوزیشن مشترکہ اجلاس بلانے پر تیار ہے ، شاہ محمود خوش آئند ہے جمہوری قوتیں یکجا ہیں ، شاہ محمود قریشی جے آئی ٹی نے الٹراساؤنڈ کیا ہے،سراج الحق

Most Popular