کلی دیبہ میں ایس پی قائد آباد مبارک شاہ کی گاڑی پردہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے: نواب ثناء اللہ خان زہری

 کلی دیبہ میں ایس پی قائد آباد مبارک شاہ کی گاڑی پردہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے: نواب ثناء اللہ خان زہری

وزیراعلیٰ بلوچستان نے سیکیورٹی اہلکاروں پر دہشتگردوں کے حملوں کو چیلنج قراردیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دشمن کے ناپاک عزائم کوہرصورت ناکام بنایا جائے گا۔ پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے عزم کو بزدلانہ کارروائیوں سے پست نہیں کیاجاسکتا اورنہ ہی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے حکومتی عزم کوکمزورکیاجاسکتاہے۔ دہشت گردتنظیمیں سیکیورٹی اداروں کی کارروائیوں سے خود زدہ ہیں، اس لیے وہ ان پر حملے کررہی ہیں۔

Most Popular