عمران خان ٹویٹ ٹویٹ کھیلنا بند کرو ، حنیف عباسی

عمران خان ٹویٹ ٹویٹ کھیلنا بند کرو ، حنیف عباسی

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی جماعت کے رہنما عمران خان پر خوب گرجے برسے ،، حنیف عباسی نے کہا کہ ابھی تو عمران خان کو بہنوں کے نام آف شورکمپنیوں میں آنے کا جواب دینا ہے،، 10 دن پہلے سابقہ بیوی سے کہا گیا ٹوئٹ کردیں ، جان بچ جائےگی،، عمران خان عجیب نرالاآدمی ہے کہتاہے جو دے دیا مان لیاجائے،، 70 سالہ تاریخ میں عمران خان جیسا جھوٹا آدمی نہیں دیکھا

Most Popular