پی ٹی آئی دن رات پروپیگنڈا کر رہی ہے، دانیال عزیز
دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان نے کیس منفرد انداز میں عجیب و غریب چوراہے پر لا کر کھرا کر دیا ہے ،، انور منصور پچھلی عدالتوں میں فارن فنڈنگ کا مان چکے ہیں،، پانامہ کیس بلا شبہ ایک سازش ہے ،، پی ٹی آئی دن رات پروپیگنڈا کر رہی ہے