عمران خان نے دھوکے اور جھوٹ کے ذریعے عوام سے فنڈز لیے, رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی

 عمران خان نے دھوکے اور جھوٹ کے ذریعے عوام سے فنڈز لیے, رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی

سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی کیلیے لیگی رہنما حنیف عباسی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں حنیف عباسی نے کہاکہ جے آئی ٹی نوازشریف کے خلاف ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے گی۔ عمران خان نے کالا دھن چھپانے کیلیے اثاثے خاندان کے نام پر بنائے

Most Popular