پیرس حملوں کی مذمت کرتے ہیں لیکن ان کا الزام عالم اسلام پر عائد کرنا درست عمل نہیں:سراج الحق

پیرس حملوں کی مذمت کرتے ہیں لیکن ان کا الزام عالم اسلام  پر عائد کرنا درست عمل نہیں:سراج الحق

منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان کو افغانوں کے درمیان مذاکرات کے لیے کوششیں کرنا چاہئیں اور افغانوں کیلئے نیا زمانہ جنگ کا نہیں علم کا ہونا چاہیے۔ پاکستان کو افغانستان میں کسی ایک گروہ یا تنظیم سے نہیں،افغان قوم سے تعلقات بنانا ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ امریکہ ، فرانس اور برطانیہ کے اسلحہ ساز اپنے اسلحے کے فروخت کے لیے جنگوں کو فروغ دے رہے ہیں۔ بدقسمتی سے عالم اسلام اس اسلحے کا سب سے بڑا خریدار ہے۔ سراج الحق نے پیرس حملوں کی بھی مذمت کی ۔

Most Popular