ن لیگ اب سر کٹی لیگ بن چکی ہے:بابراعوان

 ن لیگ اب سر کٹی لیگ بن چکی ہے:بابراعوان

اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان 4مقدمات میں آج عدالت پیش ہوئے،، عمران خان کو سارے مقدمات کاسامنےکرنےکیلئےپیش کرینگے،، نوازشریف اینڈکمپنی جھوٹےمقدمات بنانےکےماہرہیں،، بلیک میل کرنےکیلئےمقدمات قائم کئے گئےتھے،، قانون کی بالادستی کیلئےعمران خان عدالت میں پیش ہوئے ،، ن لیگ کاکوئی صدرنہیں، یہ اب سرکٹی لیگ ہے،، انتخابات میں عمران خان کا کوئی راستہ نہیں روک سکتا،، یہ حکومت فوری طور پرپاکستان کی جان چھوڑے، بابراعوان نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کوئی پرچہ درج نہیں کیاگیا،، اس وقت مفرور حکومت اور مفلوج ڈیمو کریسی ہے،، حکومت ایک خاندان کی کرپشن کو بچارہی ہے،، ورلڈ بینک نےکہا کہ پاکستان کی معیشت خطرےمیں ہے،، معیشت خطرےمیں ہے تو پاکستان کادفاع بھی خطرےمیں ہے،،حسن نواز،حسین نوازاور ان کا منچھی سمدھی مفرور ہے

Most Popular