ملک پر خاندان کے بجائے آئین اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں: سراج الحق
ملک پر خاندان کے بجائے آئین اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ،پانامالیکس میں موجود 436 افراد کا بھی احتساب کیا جائے، جن لوگوں نے یہاں سے پیسا جمع کرکےباہر بھجوایا ،انکا احتساب کیا جائے،کرپشن معاشی دہشتگردی ہے اس کے خلاف بھی کارروائی کی جائے،سب کو مل کر معاشی دہشتگردوں کا راستہ روکنا ہوگا،نیب چیرمین کی تقرری پر وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشورے ہورہےہیں،عدل کا تقاضا ہے کہ ایک غیرجانبدارآدمی کو چیرمین نیب مقرر کیا جائے،چیرمین نیب کا تقرر چیف جسٹس پاکستان ،دیگر صوبوں کےچیف جسٹس کریں ، چیرمین نیب کی تقرری کا اختیار وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر سے لیا جائے،اگر غیرجانبدار آدمی چیرمین نیب ہوتاتو آج ملک کا یہ حال نہ ہوتا،سراج الحق