نیب کے پاس ابھی بھی دو دن ہیں کہ عدالت میں پیش ہوجائے، شیخ رشید

نیب کے پاس ابھی بھی دو دن ہیں کہ عدالت میں پیش ہوجائے، شیخ رشید

نیب کے پاس ابھی بھی دو دن ہیں کہ عدالت میں پیش ہوجائے، امید ہے حدیبیہ پیپرمل کیس کاٹرائل ہوگا اس میں پورا خاندان ملوث ہے، حدیبیہ پیپر ملز کیس سے نیب کے لیے واپسی کی کوئی گنجائش نہیں ، امید ہے حدیبیہ پیپرمل کیس کا ٹرائل ہوگا، شیخ رشیدحدیبیہ پیپرمل کیس میں پورا خاندان ملوث ہے، میں یہ کیس بھی لطیف کھوسہ کےتعاون سے لڑوں گا، 

میں طلال چودھری کی طرح بھنگڑا نہیں ڈال سکتا میں ناچاگروپ نہیں ہوں، مدر آف دی کرائم حدیبیہ پیپر مل کیس فائنل راونڈ میں ہے ، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حدیبیہ پیپرز ملز کیس سماعت کے لیے مقرر ہو گیا ہے،نیب کے پاس اب بھی دو دن کا وقت ہے کہ سپریم کورٹ خود پیش ہو جائیں۔ نیب کے لیے کوئی گنجائیش نہیں ہے کہ وہ حدیبیہ پیپرز ملز کیس کو روک سکیں۔
رہنماؤں کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نیب کے چیئرمین کے تقرر کے لیے نام نہیں دے گے نیب چیئرمین کا تقرر چیف جسٹس اور ہائی کورٹس کے چیف جسٹس مل کر کریں

Most Popular