وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف دورہ لندن مکمل کر کے واپس لاہور پہنچے

 وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف دورہ لندن مکمل کر کے واپس لاہور پہنچے

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف دورہ لندن مکمل کر کے واپس لاہور پہنچے، انہوں نے لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کی اور اپنا میڈیکل چیک اپ کرایا،،، وزیراعلیٰ پنجاب کے تمام ٹیسٹ نارمل آئے، شہباز شریف لندن میں پنجاب ہیلتھ روڈ شو میں شرکت اور کلیدی خطاب بھی کیا، ائیر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ پنجاب ہیلتھ روڈ شو انتہائی کامیاب رہا، برطانیہ میں مقیم ڈاکٹروں ، سرجنز اور ہیلتھ پروفیشنلز نے صحت عامہ میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، اس تعاون کے نتیجہ میں صوبہ پنجاب میں جاری ہیلتھ کیئر اصلاحاتی پروگرام کو تقویت ملے گی

Most Popular