لیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا

لیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا، چئیرمین تحریک انصاف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں، عمران خان کو پچیس ستمبر تک ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی بھی ہدایت کی گئی، کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل بابر اعوان کا کہنا تھا کہ اسلام آبادہائی کورٹ کےفل بنچ میں کیس زیرسماعت ہے، یہ فیصلہ کرناضروری ہےکہ کیا الیکشن کمیشن کو توہین عدالت کی کارروائی کااختیارہےیانہیں، اس کےبعد فیصلہ ہوگاکہ کیاالیکشن کمیشن توہین عدالت کی کارروائی کرسکتاہے، قابل ضمانت وارنٹ سمن ہی ہوتا ہے۔۔بابر اعوان کا کہنا تھا کہ سارے حالات لارجر بنچ کےسامنے لیکرجارہےہیں لارجر بنچ میں آج ہم اپنےدلائل مکمل کرلیں گے

Most Popular