عابد شیر علی نے جوڈیشل اکیڈمی کے باہر مخالفین پر خوب تنقید کی

 عابد شیر علی نے جوڈیشل اکیڈمی کے باہر مخالفین پر خوب تنقید کی

جوڈیشل اکیڈمی کے باہر مسلم لیگ ن کے وزرا اور رہنماؤں کی بڑی تعداد موجود تھی،، وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے مخالفین پر بھرپور چڑھائی کی، عمران خان کو معر جعفر قرار دیتے ہوئے بولے کہ پشاورمیں ڈاکٹرذلیل ہو رہے ہیں، عمران خان نتھیاگلی بیٹھاہے،عمران خان کے پاس صرف الزامات ہیں ثبوت نہیں ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام نوازشریف کے ساتھ ہے، نواز شریف کو کوئی شکست نہیں دے سکتا،، نواز شریف کو کوئی شکست نہیں دے سکتا،ہم اپنی بےگناہی ثابت کریں گے۔

Most Popular