محکمہ تعلیم پنجاب نے پرائیویٹ سکولوں کا ڈیٹا بیس تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا، سکول فیس،سہولیات اور اساتذہ کی تنخواہ کاحساب رکھا جائے

محکمہ تعلیم پنجاب نے پرائیویٹ سکولوں کا ڈیٹا بیس تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا، سکول فیس،سہولیات اور اساتذہ کی  تنخواہ کاحساب رکھا جائے

پنجاب حکومت نےپرائیویٹ سکولوں کےگرد گھیرا تنگ کرنےکا فیصلہ کر لیا ہے،،تمام نجی سکولوں سے ریکارڈ طلب کیاجائےگا، جس میں فیس کی معلومات اور سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کی جائیں گی، سکول مالکان کی جانب سے اساتذہ کو تنخواہ کی ادائیگی پر بھی نظر رکھی جائے گی، حکومت نے درست معلومات فراہم نہ کرنے والےاداروں کےخلاف کارروائی کافیصلہ بھی کرلیا ہے، جبکہ زائد فیس وصول کرنےاورکم سہولیات اور اساتذہ کومناسب تنخواہ نہ دینے والے سکولوں کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے گا

Most Popular