پاکستان پيپلز پارٹی کے چئيرمين بلاول بھٹو کی گورنرووزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

پاکستان پيپلز پارٹی کے چئيرمين بلاول بھٹو کی گورنرووزیراعلیٰ سندھ  سے ملاقات

ملاقات وزيراعلی ہاوس کراچی ميں ہونے والے عشائيے میں ہوئی ۔جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی ۔ ملاقات ميں بلاول بھٹو نے گورنرکويقين دلايا کہ کراچی ميں امن وامان کي بحالی اور شہرکی ترقی ميں تمام اسٹيک ہولڈرز کو ساتھ ليکر چلیں گے ۔ گورنراور وزيراعلي نے اس بارے ميں علحيدہ ملاقات ميں بھی کراچی کو درپيش مسائل کو حل کرنے کے ليے غور کیا گیا ۔ملاقات کے بعد بلاول بھٹو ،عشرت العباد اور مراد شاہ نے رات کا کھانا کھایا ۔ بلاول بھٹو کی روانگی کے بعد وزیراعلیٰ مراد شاہ نے گورنر عشرت العباد سے ون آن ون ملاقات کی ۔ جس میں صوبے کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

Most Popular