پاک فوج کےترجمان کی وضاحت آگئی،معاملہ ختم ہوگی

پاک فوج کےترجمان کی وضاحت آگئی،معاملہ ختم ہوگی


اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سب پاکستانی گلدستے کی طرح ہے،،
نسل زبان کی تفریق کریں گےتوپاکستان تقسیم کردیں گے۔۔ فخر ہے کہ پاک فوج آپریشن ردالفساد کر رہی ہے،، وہ پاکستان کے ہر سپاہی کی قدر کرتے ہیں،،، پاک فوج کی قربانیوں پر ناز ہے ،،، ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کسی کا دل دکھانے کی بات نہیں کی تھی تاہم معیشت کے حوالے سے بیان کی وضاحت ضروری تھی۔ جوبات کہی تھی،بحیثیت جمہوری کارکن دل دکھنےپرکہی،،، جواب الجواب دینا مناسب نہیں،،، پاک فوج کے ترجمان کی وضاحت آگئی، معاملہ ختم ہو گیا،،، ان کا کہنا تھا کہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت ہے،، غلط فہمیاں پیداکرنےوالوں کومایوسی ہوگی،،، سی پیک متنازع بنانےکےبجائےمسئلہ کشمیرحل کرایاجائے،،، سب ایک کشتی میں سوارہیں، ایک سواراپنا چپو چھوڑ کر دوسرے کا چپو چلائے تو معاملہ خراب ہوتاہے،،، جذبات سےکھیلنےکےبجائےیکجہتی کامظاہرہ کرناچاہئے۔۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت ملک کی معیشت کی بہتری کے لئے کام کررہی ہے، ہمیں فخر ہے کہ پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا، دنیا میں پاکستان کو پانچویں بہترین معیشت کے طور پرتسلیم کیا جارہا ہے، مایوسی کے سقراط کی طرف نہ دیکھا جائے کیونکہ ان کا کام صرف مایوسی پھیلانا ہے۔۔ ملکر کوشش سے منزل پرپہنچیں گے،،،

Most Popular