سپریم کورٹ کے باہر شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو،

سپریم کورٹ کے باہر شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو،

آج پاکستان کی سیاسی تاریخ کا اہم دن ہے،شیخ رشید نیب حیلے بہانےسے کام لے رہی تھی،شیخ رشید حدیبیہ پیپرزملزکیس شریف خاندان کےلیے مہلک ثابت ہوگا،شیخ رشید آج دیکھیں گے حدیبیہ پیپرزملزپرنیب ایمانداری سے ریفرنس دائرکرتی ہے یا نہیں،شیخ رشید ایل این جی کےمعاملے پرقطرجارہا ہوں،اصل دستاویزات لے کرآؤں گا،شیخ رشید ایل این جی کےاصل دستاویزات کیساتھ سپریم کورٹ اورالیکشن کمیشن میں جاؤں گا،شیخ رشید

Most Popular