وزیراعظم کو جے آئی ٹی کی رپورٹ تسلیم کرنی چاہیے۔
خورشید شاہ نے سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ضد چھوڑ کر استعفی دیے دینا چاہیے۔ وزرا جے آئی ٹی کیخلاف ایسے بیانات نہ دیں۔ جی آئی ٹی سپریم کورٹ نی بنائی تھی حکمران جماعت نے جے آئی ٹی کو قبول کیا تھاخیرپور ۔اور اب میان صاحب جی آئی ٹی کے فیصلے کو ماننے سے انکار کر رہے ہیںوزیر اعظم کے اسٹیعفے لینے کے لئے اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں۔۔ خورشید شاہ کی خیرپور میں سابق وزیراعلی سندھ