سانحہ کوئٹہ پرکمیشن کی رپورٹ آنے کےبعد پاکستان عوامی تحریک بھی آئندہ کا لائحہ عمل طےکرے گی

سانحہ کوئٹہ پرکمیشن کی رپورٹ آنے کےبعد پاکستان عوامی تحریک بھی آئندہ کا لائحہ عمل طےکرے گی

سانحہ کوئٹہ پر کمیشن کی رپورٹ منظرعام پر آنے کے بعد عوامی تحریک نے بھی دیگر جماعتوں کی طرح میدان میں اترنے کافیصلہ کرلیا ہے،،
ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنےکےلیےمرکزی رہنماؤں نےڈاکٹرطاہر القادری سے مشاورت مکمل کرلی ہے،،
جس کا اعلان آج کیا جائےگا،،عوامی تحریک نے کمیشن کی رپورٹ کا ترجمہ بھی کرالیا ہے،، جس کو عوام میں بھی تقسیم کیا جائےگا،،

Most Popular