اگر نیشنل ایکشن پلان پر مکمل طور پر عملدرآمد ہوجاتا تو ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کا کوئی وجود نہ ہوت,عمران خان

اگر نیشنل ایکشن پلان پر مکمل طور پر عملدرآمد ہوجاتا تو ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کا کوئی وجود نہ ہوت,عمران خان

اسلام آباد میں انصاف پروفیشنلز فورم سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ عسکری قوت کا کام آپریشن کرنا ہے اور سیاسی قوت خلا پر کرتی ہے، اُنہوں نے کہا کہ ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے ذمے دار خود حکومت ہے اگر نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ہوتا تو آج یہ ہمیں یہ دن نہ دیکھنے پڑتے,عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر پنجاب اور سندھ حکومت کی نیت ٹھیک ہے تو وہ بھی خیبرپختونخوا کا ایکٹ لے آئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن کو گراؤنڈ دے دیاگیا ہے جتنا جلد ہوسکے فاٹا کو صوبے میں ضم کیا جائے,چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ جس ملک کا وزیر اعظم کرپٹ ہو اور منی لانڈرنگ کا اقرار کرنے والا شخص وزیرخزانہ ہوتو اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے

Most Popular