اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہا ہے حکومت کودہشت گردی کےخاتمے کے لیے جلد فیصلہ کرنا ہوگا، اپوزیشن دہشت گردی کے خاتمے کےلیےہرممکن تعاون کرے گی۔

اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہا ہے حکومت کودہشت گردی کےخاتمے کے لیے جلد فیصلہ کرنا ہوگا، اپوزیشن دہشت گردی کے خاتمے کےلیےہرممکن تعاون کرے گی۔

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سےجاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ تبلیغی جماعت کےمرکزپرحملےکی مذمت اورجاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سےاظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ایسے افسوسناک واقعات میں ملوث لوگوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، اسلام کسی بے گناہ شخص کو قتل کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ حکومت کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے جلد فیصلہ کرنا ہو گا ، اپوزیشن دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہرممکن تعاون کرے گی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular