ایم کیوایم کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ حکومت نے طالبان سے معذرت خواہانہ رویہ اختیار کر رکھا ہے۔

ایم کیوایم کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ حکومت نے طالبان سے معذرت خواہانہ رویہ اختیار کر رکھا ہے۔

کراچی سے جاری ہونے والے ایک بیان میں فاروق ستار کا کہنا تھا کہ پشاور میں تبلیغی جماعت کے مرکز میں طالبان کی کارروائی بزدلانہ اور سفاکانہ عمل ہے،،،، ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی میں اضافے کے باوجود حکومت کی سوئی طالبان سے مذاکرات پر اٹکی ہوئی ہے،،، فاروق ستار نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت طالبان سے معذرت خواہانہ رویہ ترک کرے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular