جے آئی ٹی کی رپورٹ پر دلائل ہو رہے ہیں، مریم نواز کواب فوجداری مقدمات کا سامنا ہے:فواد چودھری

جے آئی ٹی کی رپورٹ پر دلائل ہو رہے ہیں، مریم نواز کواب فوجداری مقدمات کا سامنا ہے:فواد چودھری

جے آئی ٹی کی رپورٹ پر دلائل ہو رہے ہیں، فواد چودھری
شہادتوں اور ثبوتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، فواد چودھری
آف شور کمپنیوں میں کالادھن استعمال کیا گیا، فواد چودھری
جے آئی ٹی اس نتیجے پر پہنچی جس پر سپریم کورٹ کے دو ججز پہنچے تھے، فواد چودھری
شریف خاندان کے دلائل کل شروع ہونگے، فواد چودھری ۔
نواز شریف کو طلب کرنے کی استدعا کی ہے، فواد چودھری
شریف خاندان نے پہلے عوام، پھر پارلیمنٹ اور عدالت کےساتھ فراڈ کیا، فواد چودھری
مریم نواز کواب فوجداری مقدمات کا سامنا ہے، فواد چودھری
برٹشن ورجن آئی لینڈ کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز بینیفیشل اونرہیں، فواد چودھری
نوازشریف آرٹیکل 62 اور63 کے تحت نااہلی کاسامنا کررہے ہیں،فواد چودھری

Most Popular