چھ سے آٹھ ہفتہ میں سپریم کورٹ سے حکمرانوں کے تابوت نکلیں گے:شیخ رشید

 چھ سے آٹھ ہفتہ میں سپریم کورٹ سے حکمرانوں کے تابوت نکلیں گے:شیخ رشید

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت تاخیر اور خانہ جنگی چاہتی ہے۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی کو گالی کا مطلب سپریم کورٹ کو گالی ہے،،،ان کا کہنا تھا کہ ساری قوم سپریم کورٹ کےپیچھے کھڑی ہے

Most Popular