جو کام پارلیمنٹ کو کرنا چاہئے تھا وہ سپریم کورٹ کر رہی ہے: چودھری شجاعت

 جو کام پارلیمنٹ کو کرنا چاہئے تھا وہ سپریم کورٹ کر رہی ہے: چودھری شجاعت

سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے لئے آئے پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت نے وزیر اعظم سے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جو کام پارلیمنٹ کو کرنا چاہیے تھا وہ سپریم کورٹ کررہی ہے رہنماوں کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک کی فلاح اور سلامتی کے لیے ہوگا ،جوملک کی تاریخ رقم کرگا 

Most Popular