جے آئی ٹی تحقیقات میں اہم حقائق کو نظر انداز کیا گیا،جے آئی ٹی کی رپورٹ حتمی نہیں ہے:دانیال عزیز
حکومتی جماعت کے رہنما دانیال عزیز کہتے ہیں کہ جے آئی ٹی تحقیقات میں اہم حقائق کو نظر انداز کیا گیا ، جے آئی ٹی کی رپورٹ حتمی نہیں ہے ،، رپورٹ میں کوئی حتمی رائے شامل نہیں ، یہ رپورٹ ابہام پر مبنی ہے ، یہ شواہد پہلے دن سے ردی کے کاغذ قرار دیئے جا رہے تھے ،