وزیراعظم نے مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا۔

وزیراعظم نے مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا۔

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا ۔وزیراعظم موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر پارٹی رہنمائوں کو اعتماد میں لیں گے، پانامہ لیکس اور دیگر آئینی اور قانونی معاملات بھی اجلاس کے دوران زیربحث آنے کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں (ن) لیگ کی حکومت سے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے رکھے گئے اہداف اور حاصل کی گئی کامیابیوں کے حوالے سے جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں پانامہ لیکس اور دیگر آئینی اور قانونی امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا جبکہ پارٹی کو مضبوط بنانے کے حوالے سے منصوبہ بندی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

Most Popular