توجہ دلاؤ نوٹس رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے قومی اسمبلی میں جمع کرایا

توجہ دلاؤ نوٹس رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے قومی اسمبلی میں جمع کرایا

توجہ دلاؤ نوٹس رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے قومی اسمبلی میں جمع کرایا،،، توجہ دلاؤ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ،،، اورنج لائن ٹرین کی لاگت میں سو ارب روپے کا اضافہ انتہائی تشویشناک ہے، پہلے سے ہی انتہائی مہنگے داموں بننے والے منصوبے کی لاگت میں سو ارب روپے کے اضافے کی اطلاعات پریشان کن ہیں۔ مراد سعید کہتے ہیں ہمیں بتایا گیا کہ منصوبہ سی پیک کا حصہ ہے،،،،،، قوم کو بتایا جائے انتہائی محدود قومی وسائل اتنی بے دردی سے کیوں لوٹے جارہے ہیں۔ مراد سعید کا مزید کہنا تھا بتایا جائے کہ لاگت میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں اور کون اس کا ذمہ دار ہے۔

Most Popular