قومی اسمبلی کا اجلاس دوروز کے وقفے کے بعد آج شام دوبارہ شروع ہوگا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس دوروز کے وقفے کے بعد آج شام دوبارہ شروع ہوگا۔

اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کریں گی۔ ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں کیےگئےفیصلےکےمطابق قومی اسمبلی کا یہ سیشن اٹھارہ اکتوبرتک جاری رہےگا۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular