مولوی فضل اللہ افغانستان سے پاکستان پر حملوں میں ملوث ہے، اتحادی افواج اس کے خلاف فوری کارروائی کریں۔ اطہر عباس

مولوی فضل اللہ افغانستان سے پاکستان پر حملوں میں ملوث ہے، اتحادی افواج اس کے خلاف فوری کارروائی کریں۔ اطہر عباس

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ طالبان رہنمامولوی فضل اللہ افغانستان سے پاکستان میں حملوں میں ملوث ہے،انہوں نے کہا کہ فضل اللہ گروپ کے جنگجوؤں نے کئی بارسرحد پار حملے کئے ہیں جن میں سو سے زائد پاکستانی سیکورٹی اہلکار شہید ہوئےلیکن افغانستان کی جانب سے مولوی فضل اللہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ پورا نہیں کیا گیا،انہوں نے مطالبہ کیا کہ اتحادی افواج اور افغانستان مل کر فضل اللہ کے خلاف کارروائی کرے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular