قیام امن کیلئے دہشتگردی کی سوچ کو ختم کرنا ہو گا,وزیر مملکت مریم اورنگزیب

قیام امن کیلئے دہشتگردی کی سوچ کو ختم کرنا ہو گا,وزیر مملکت مریم اورنگزیب


نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان گزشتہ کئی برسوں سے دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑ رہا ہے، انسداد دہشتگردی کیلئے مختلف فوجی آپریشنز کیے گئے، دہشتگردی کی سوچ کو ختم کرنا ہوگا، انہوں نے کہا کہ میڈیا ملکی تشخص اور اقدار کو بہتر طریقے سے پیش کر سکتا ہے، پاکستانی ثقافت کی بعض چیزوں کو بہتر انداز میں پیش نہیں کیا جا سکا،،مردان یونیورسٹی جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے ہر سطح پر کردار ادا کرنا ہو گا

Most Popular