اسحاق ڈارمنی لانڈرنگ کانیٹ ورک چلا رہےہیں،فوادچودھری
نواز شریف کو جن حالات کا سامنا ہے کسی غریب کی بددعا کا نتیجہ ہے، فواد چودھری شریف برادران 20 سال تک اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے، فواد چودھری کلثوم نواز کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے پیش نہیں ہوئیں، فواد چودھری ان کو چھوٹے گریڈ کے افسران کے سامنے پیش ہونا اچھا نہیں لگتا ، فواد چودھری نیب کا اشرافیہ کے خلاف احتساب کا یہ پہلا قدم ہے، فواد چودھری اعلیٰ عہدے سے چمٹے رہنے کے بعد اب بتارہے ہیں پاکستان کے حالات اچھے نہیں، فواد چودھری اگر یہ نیب کے سامنے پیش نہیں ہوتے تو اسے اعتراف جرم سمجھا جائے گا، فواد چودھری اسحاق ڈارمنی لانڈرنگ کانیٹ ورک چلا رہےہیں،فوادچودھری کئی ایکڑ کے گھروں میں رہنے والے انقلاب کی باتیں کر رہے ہیں، رہنما تحریک انصاف