جےیوآئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہے کہ افغان مصالحت خطے میں امن اور استحکام کا واحد راستہ ہے ۔ طالبان اور دوسرے سٹیک ہولڈرز کے درمیان داخلی مصالحت کے لئے کوششیں

جےیوآئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہے کہ افغان مصالحت خطے میں امن اور استحکام کا واحد راستہ ہے ۔ طالبان اور دوسرے سٹیک ہولڈرز کے درمیان داخلی مصالحت کے لئے کوششیں

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو افغان صدر حامد کرزئی نے ٹیلی فون کیا ، دونوں رہنماؤوں نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کی ۔ترجمان جے یوآئی ف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حامد کرزئی نے مولانا فضل الرحمان کو انقرہ مذاکرات کے حوالے سے آگاہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ دونوں حکومتیں دوطرفہ مسائل کے حل کے لئے کوشش کررہے ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کو تمام مسائل کے حوالے سے ایک پیج پرلانےکے لئے نواز شریف حکومت کوشش کررہی ہے ۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular