وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مہمند ایجسنی اور کراچی کے دہشتگردانہ واقعات سے حوصلے پست نہیں ہونگے، ذ مہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا.

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مہمند ایجسنی اور کراچی کے دہشتگردانہ واقعات سے حوصلے پست نہیں ہونگے، ذ مہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا.

اسلام آباد سے وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں خواجہ آصف نے مہمند ایجنسی اور کراچی میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردانہ حملوں سے ان کے حوصلے پست نہیں ہونگے، ان کا کہنا تھا کہ شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور دہشت گردی کے ان واقعات کےذ مہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچا کے رہیں گے، خواجہ آصف نے کہا کہ مذاکرات اور دہشت گردی کےواقعات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے،، مذاکرات کی کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ دہشت گردی کے واقعات نہ ہوں.

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular