شہبازشریف چین کے دورے سے وطن واپسی کے فوراً بعد بغیر آرام کیے گوجرانوالہ کی تحصیل وزیرآباد پہنچ گئے

شہبازشریف چین کے دورے سے وطن واپسی کے فوراً بعد بغیر آرام کیے گوجرانوالہ کی تحصیل وزیرآباد پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف چین کے دورے سے وطن واپسی کے فوراً بعد بغیر آرام کیے گوجرانوالہ کی تحصیل وزیرآباد پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ گندم خریداری مرکز کا دورہ کریں گے۔وزیراعلیٰ کاشتکاروں سے ملاقات کریں گے۔وزیراعلیٰ گندم خریداری مہم کا جائزہ بھی لیں گے۔

Most Popular