شہبازشریف چین کے کامیاب دورے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے

شہبازشریف چین کے کامیاب دورے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ پنجاب وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ چین میں منعقدہ بیلٹ اینڈ روڈ فورم کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں ،، لاہور ائیر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے دورے کو کامیاب قرار دیا،،،ان کا کہنا تھا کہ کانفرنس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی کی شرکت سے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت پیغام گیا ہے ، دورے کے دوران پاکستان اور چین کے مابین کھربوں روپے کے معاہدے طے پائے ہیں،،، معاہدوں پر عملدرآمد سے پاکستان میں ترقی و خوشحالی کا دور دورہ ہو گا،،انھوں نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں اپنے خطاب کو اعزاز قرار دیا

Most Popular