نواز جندال ملاقات سے لگتا تھا میچ فکس ہو چکا ہے۔۔ عالمی عدالت سےایسےہی فیصلےکی امیدکی جاسکتی تھی,عمران خان

نواز جندال ملاقات سے لگتا تھا میچ فکس ہو چکا ہے۔۔ عالمی عدالت سےایسےہی فیصلےکی امیدکی جاسکتی تھی,عمران خان

عمران خان نے کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کیخلاف حکم امتناع پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان کوآج ملکی تاریخ کی کمزورترین پوزیشن پرکھڑاکردیاگیا۔۔ نریندرمودی کی پالیسی پاکستان کوکمزورکرناہے۔۔ اسے جب بھی موقع ملا اس نے پاکستان کیخلاف زہر اگلا, کپتان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی سجن جندال سے ملاقات سے لگتا تھا میچ فکس ہو چکا ہے, ملک کواندرسےکھوکھلاکیاجارہا ہے۔۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پربتایاجاناچاہیےتھاکہ پاکستان دہشتگردی سےکتنامتاثرہے لیکن جس ملک کاوزیرخارجہ ہی نہ ہواسکایہ ہی حال ہوتاہے

Most Popular