پانامہ لیکس کا فیصلہ قریب آتے ہی صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں وزیراعظم کی حمایت پر منبی فلیکسز آویزاں ہو گئیں

پانامہ لیکس کا فیصلہ قریب آتے ہی صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں وزیراعظم کی حمایت پر منبی فلیکسز آویزاں ہو گئیں

پانامہ لیکس کا فیصلہ قریب آتے ہی حکمران جماعت کی حمایت میں صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں فلیکسز آویزاں ہوگئی ہیں، جن پر وزیراعظم نوازشریف اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی تصاویر نمایاں ہیں، فیکسز کے اوپر لکھے سیاسی نعرے بھی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، قائد تیرا ایک اشارہ ،، حاضر حاضر لہو ہمارا،، فلیکسز کو لگانے کا مقصد وزیراعظم کی حمایت کرنا ہے 

Most Popular