کلبھوشن کو بچانے کیلئے جندال نے نوازشریف سے ملاقات کی, پاکستان کی سالمیت پرسمجھوتا نہیں ہونے دیں گے, شیخ رشید

کلبھوشن کو بچانے کیلئے جندال نے نوازشریف سے ملاقات کی, پاکستان کی سالمیت پرسمجھوتا نہیں ہونے دیں گے, شیخ رشید

جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف گوادر کے نام پردھوکہ دے رہے ہیں,انھوں نے کہا کہ کلبھوشن کو بچانے کیلئے جندال نےنوازشریف سے ملاقات کی, ۔پاکستان کی سالمیت پرسمجھوتا نہیں ہونے دیں گے،پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے,جس ملک میں مسائل کے انبار ہوں اس ملک کا حکمران نواز شریف ہی ہوسکتا ہے،جس ملک میں مسائل کے انبار ہوں اس ملک کا حکمران نواز شریف ہی ہوسکتا ہے، شیخ رشید

Most Popular