پانامہ کے فیصلے سے قبل ن لیگی رہنماوُں کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو۔۔

پانامہ کے فیصلے سے قبل ن لیگی رہنماوُں کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو۔۔

انسان کو جسمانی نہیں ذہنی طور پر تندرست ہونا چاہیے ، طلال چودھری عمران خان آج کا صدمہ برداشت کرنے کیلیے ورزش کررہے ہیں، طلال چودھری عمران خان ورزش کرکے پھربھاگنےکی تیاری کررہےہیں،طلال چودھری صدمہ جسمانی نہیں ذہنی ہوگا،رہنمامسلم لیگ(ن) طلال چودھری وزیراعظم ،انکا خاندان اس مؤقف پر ڈٹے رہا کہ ہم استثنا کا سہارا نہیں لیں گے ، دانیال عزیز آج آپ وزیراعظم کی جانب سے کیا گیا وعدہ پورا ہوتے دیکھیں گے ، دانیال عزیز وزیراعظم اوران کا خاندان اپنے مؤقف پر ڈٹا رہا ہے ،دانیال عزیز وزیر اعظم نوازشریف نے استثنا کا سہا را نہیں لیا،دانیال عزیز آج تو یہ فیصلہ سننا ہے لیکن جو فیصلہ آچکا ہے وہ بھی قوم کو بتائیں،دانیال عزیز جہانگیر ترین جب پکڑے گئے تو 7 کروڑ روپے جمع کرائے ، دانیال عزیز کیس تھا کہ وزیر اعظم کو کرپشن،منی لانڈرنگ،ٹیکس چوری پر نا اہل قرار دیاجائے،طلال عدالت میں نوازشریف نے اپنے مرحوم والد کا بھی حساب پیش کیا،طلال چودھری بجے کے بعدبھی اگر نوازشریف وزیراعظم رہے تو پھر باقی سب کیس فارغ ہیں،طلال چودھری بجے کے بعدبھی اگر نوازشریف وزیراعظم رہے تو پھر باقی سب کیس فارغ ہیں،طلال ہم یوم تشکر اور وہ یوم شرمندگی منائیں گے ، طلال چودھری ورزش کریں،صدمہ برداشت کرنے کی آپ میں ہمت بھی ہونی چاہیے،طلال چودھری جو عوامی طور پر نااہل ہیں وزیراعظم کے خلاف نااہلی کا کیس کیے ہوئے ہیں،طلال چودھری عوامی عدالت میں جیتنے والے نوازشریف آج قانونی عدالت میں بھی جیت رہے ہیں،طلال آج عمران خان عدالت سے تصدیق شدہ جھوٹ کا سرٹیفکیٹ لیکر نکلیں گے،طلال چودھری آج تصدیق ہوگی کہ سچا کون اور جھوٹا کون ہے ، طلال چودھری 2بجےکےبعدوزیراعظم نوازشریف رہےتوعمران خان کاباجابج جائےگا،دانیال عزیز عمران خان جو رات کو دوائی استعمال کرتے ہیں آج اس کی ڈبل ڈوز لیں،طلال چودھری

Most Popular