عمران خان نے سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم کو طلب کرنےپرمسرت کا اظہار کردیا

عمران خان نے سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم کو طلب کرنےپرمسرت کا اظہار کردیا

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کاکہناتھا،کہ جمہوریت کی تاریخ میں اہم فیصلہ کیاگیا،، جس پر خوشی ہے،،انہوں نےکہا،،کہ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو طلب کر لیا،،یہ بادشاہ کو قانون کے نیچے لانےکی طرف پہلا قدم ہے، سماعت شروع ہونے پر چیزیں عوام کے سامنے آئیں گی،،چیئرمین تحریک انصاف کا کہناتھا،،کہ سپریم کورٹ نے اچھا فیصلہ کیا،،لیکن پارلیمنٹنے اپنا کردار نہیں کیا،،قانونی راستہ ڈھونڈناہمارا حق ہے،،لیکن انصاف نہ ملنے پر احتجاج بھی سیاسی جماعت کاحق ہے،پی ٹی آئی چیئرمین نےکہا،، کہ نیب،،اور ایف بی آر سمیت دیگراداروں کوفعال ہونا چاہیے،ان کاکہناتھا،، کہ دھاندلی اور کرپشن ساتھ ساتھ ہیں،دونوں کا خاتمہ ضروری ہے

Most Popular