پانامہ کے فیصلے سےعام آدمی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا جے آئی ٹی کا جوحال ہے وہ سب کے سامنے ہے, چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال

 پانامہ کے فیصلے سےعام آدمی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا جے آئی ٹی کا جوحال ہے وہ  سب کے سامنے ہے, چیئرمین پاک سر زمین پارٹی  مصطفیٰ کمال

کراچی پریس کلب کے باہر دھرنے کے پندرہویں روز مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ پانآمہ کے فیصلے سے عام آدمی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، وزیراعظم کے رہنے اور نہ رہنے سے عام آدمی کو کوئی فرق نہیں پڑھنے والا, مصطفے کمال کا کہنا تھا کہ پانامہ کا فیصلہ جو بھی آیا ہے ٹھیک ہے لیکن مسائل کا حل تو آج چاہئے، کب تک پانامہ جیسے فیصلوں کو دیکھتے رہیں گے جو لوگ خوشیاں منارہے ہیں اور جو نہیں منا رہے ہیں نہ ان کے حق میں ہیں اور نہ ان کے خلاف ہیں, ان کا کہنا تھا کہ پانامہ کے فیصلے کو مکمل پڑھنے کے بعد اپنا موقف دیں گے جو کچھ بھی ہوگا حقیقت پسندی پر مبنی موقف چوبیس گھنٹوں بعد آئے گا, مصطفے کمال کا کہنا تھا کہ جے ائ ٹی میں انے والوں پر ترس ارہا ہے یہ بہت سارے سوال ہیں جن پر سوچنا ہوگا ہمارا دھرنا جاری ہے اس دھرنے کا پانامہ سے کوئی تعلق نہیں ہے

Most Popular