پپودو مضامین میں مکمل فیل ہے اور تین میں سپلی ہے تو اسے پاس کیسے کہہ سکتے ہیں,سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید

 پپودو مضامین میں مکمل فیل ہے اور تین میں سپلی ہے تو اسے پاس کیسے کہہ سکتے ہیں,سربراہ  عوامی مسلم لیگ شیخ رشید

پاناما کیس کے فیصلے پر شیخ رشید بھی چپ نہ رہے ، قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مٹھائیاں کھانے والے دو میں فیل ہوگئے اور تین میں سپلی ہے ،، انھوں نے کہا کہ پپو فیل ہو گیا ، جلد شہروں میں کال دیں گے اور وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کیساتھ ملکر احتجاج کریں گے ,انہوں نے کہا کہ تمام جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ نواز شریف صادق اور امین نہیں رہے، اخلاقی طور پر نوازشریف کو استعفیٰ دینا چاہیے ،،تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں

Most Popular