ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی غفلت کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے،عمران خان کل پشاور کا دورہ بھی کریں گے: عمران خان

 ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی غفلت کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے،عمران خان کل پشاور کا دورہ بھی کریں گے: عمران خان

عمران خان نے صوبائی حکومت کو چترال سمیت دیگر علاقوں میں سیلاب سے نمٹنے کی حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کی،انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کو محفوظ بنانے کیلئے پیشگی اقدامات کیے جائیں ،امدادی سامان کی بروقت ترسیل کے نظام کو بہتر کیا جائے، اس صورت میں کسی بھی قسم کی غلفت برداشت نہیں کی جائے گی ،عمران خان کا کہنا تھا کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی غلفت کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے ،پانی کے ذخائر نہ بناکر ہر سال لاکھوں افراد کو سیلاب کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جاتا ہے .دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف نے پشاورکا دورہ کرنے کا فیصلہ کیاہے،، دورے کے دوران عمران خان آرمی پبلک سکول کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کریں گے

Most Popular