جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر کپتان نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا

جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر کپتان نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے جنگلات کے عالمی دن کی مناسبت سے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔۔۔ اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ سارے ٹائیگرز، ووٹرز اور سپورٹرز اپنے حصے کا ایک درخت لگائیں اور اپنے حصے کا درخت لگانے کے بعد اُس کی حفاظت بھی کریں ۔۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنے ملک کو ٹھیک کرنے کے لیے درخت لگا کر بچانا بھی ہے۔ ماحول کو بہتر اور پُرفضا بنانے کے لیے کوئی آپشن نہیں رہ گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا بلین ٹری سونامی میں 80 کروڑ درخت لگا چکے ہیں۔

Most Popular