عوامی لیگ کس کیساتھ کھڑی ہے شیخ رشید نے سب بتا دیا۔۔۔

عوامی لیگ کس کیساتھ کھڑی ہے شیخ رشید نے سب بتا دیا۔۔۔

اسلام آباد: پاناما کیس،سپریم کورٹ سے کرپشن کا تابوت نکلے گا،شیخ رشید ہم وزیراعظم کےامیدوارنہیں ،غریب آدمی کا سوچ رہے ہیں،شیخ رشید اسلام آباد: ہمیں پاناما کے فیصلے کا انتظار ہے،شیخ رشید اسلام آباد:سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی پریس کانفرنس عمرکے اس حصے میں لوگوں کو ساتھ لے کرچلنا چاہتے ہیں،شیخ رشید اس وقت پوری قوم کرپشن سے نجات چاہتی ہے،شیخ رشید 200بسیں توکوئی کمپنی بھی چلاسکتی ہے،شیخ رشید ق لیگ،طاہرالقادری،وحدت مسلمین سمیت 6 جماعتوں سے رابطہ کیا ہے،شیخ رشید نندی پورپاورپروجیکٹ کاکیا ہوا؟صرف بسوں کے تماشے لگائے جارہے ہیں،شیخ رشید تصادم کی باتیں کی جارہی ہیں،اس سے گریز کیا جائے،شیخ رشید اگروزیراعظم کہیں تولال حویلی انہیں گفٹ کردیتا ہوں،شیخ رشید عمران خان سے راولپنڈی کے حلقوں سے متعلق بات کی ہے ، شیخ رشید عوامی مسلم لیگ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، شیخ رشید

Most Popular