حسین حقانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کےلیے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائرکردی گئی ۔

حسین حقانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کےلیے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائرکردی گئی ۔

لاہور ہائیکورٹ میں برسٹر جاوید اقبال جعفری کی جانب سے رٹ دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئ ہے کہ خط کا معاملہ حساس نوعیت کا ہے تحقیقات تک ملک سے باہر نہ جانے دیا جائے، عدالت عالیہ حکم دے کہ حسین حقانی اپنے تمام جائیدا بیان حلفی کے ساتھ عدالت میں جمع کرائے۔ امریکہ اور اس کے حواری دبائو ڈالیں گے کہ حسین حقانی کو ملک سے باہر بھیجا جائے اس لیے تحقیقات کے مکمل ہونے تک حسین حقانی کے ملک سے فرار کا راستہ روکنےکے لیے ان کا نا م ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شال کرنے کے احکامت جاری کیے جائیں

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular