پاکستانی نژاد امریکی تاجر منصور اعجاز کا میمو ایڈمرل مائیک مولن تک میں نے پہنچایا تھا۔ جیمز جونز

پاکستانی نژاد امریکی تاجر منصور اعجاز کا میمو ایڈمرل مائیک مولن تک میں نے پہنچایا تھا۔ جیمز جونز

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی قومی سلامتی کےسابق مشیر جیمز جونز،منصور اعجاز اور مائیک مولن کے درمیان پل کا کرادار ادا کر رہے تھے۔جیمز جونز نے منصور اعجاز کی طرف سے دیا جانے والا مراسلہ دس مئی کو مائیک مولن تک پہنچایا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سابق امریکی عہدیدار جیمز جونز نے مراسلہ مائیک مولن تک پہنچانے کا اعتراف بھی کیا ہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular