عمران خان نے سینیئر پارٹی رہنماؤں کو مشاورت کیلئے بنی گالہ بلا لیا

عمران خان نے سینیئر پارٹی رہنماؤں کو مشاورت کیلئے بنی گالہ بلا لیا

عمران خان نے سینیئر پارٹی رہنماؤں کو مشاورت کیلئے بنی گالہ بلا لیا۔ تحریک انصاف کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں جے آئی ٹی رپورٹ پر سپریم کورٹ کی سماعت کے بعد کی صورتحال پر غور ہو گا اورحکومتی رد عمل کے بعد آئنده کی حکمت عملی کا بھی جائزہ لیا جائے گا، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی لیگل ٹیم جے آئی ٹی رپورٹ پر عمران خان کو بریفنگ دے گی۔ اجلاس کے بعد عمران خان کی پریس کانفرنس بھی متوقع ہے

Most Popular