عمران خان کے خلاف کیس ردی کی ٹوکری کا حصہ ہے، فواد چودھری
عمران خان کا لندن میں فلیٹ پچاس لاکھ روپے مالیت کا تھا، شریف فیملی کا فلیٹ ساڑھے چھے سو کروڑ روپے کا ہے، فواد چودھری
عمران خان اور شریف فیملی کے فلیٹ کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا، جمائما خان نے 13سال پرانی منی ٹریل دیدی ،ن لیگ کا کیس ختم ہوگیا، بنی گالہ کی منی ٹریل عدالت میں پیش کردی ہے،
عمران خان نے 1977سے1988تک سسیکس کے ساتھ کاؤنٹی کھیلی، فواد چودھریعمران خان 1980 میں دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑی تھےاعمران خان ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلتے رہے،عمران خان کے ساتھ تمام معاہدے کم ازکم چھے ماہ مدت کے اور تنخواہ 25ہزار پاؤنڈ تھی، 1977میں عمران خان نے کیری پیکر سیریز بھی کھیلی، اس میں کچھ نہیں بس پاناما کیس کے جواب میں یہ کیس بنایا گیا،
منی ٹریل تصدیق شدہ ہےن لیگ کی طرح ہفتے اتوار کی تصدیق شدہ نہیں،عمران خان کے خلاف کیس ردی کی ٹوکری کا حصہ ہے، عمران خان کی کاؤنٹی کرکٹ کی کمائی ساڑھے 3 لاکھ روپے ہے، فواد چودھری