جےآئی ٹی کو لیڈ واجد ضیاء کنٹرول کوئی اورکررہاتھا، سعدرفیق
لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ،، جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاتھے ،، لیکن سربراہی کوئی اورکررہاتھا،، ساری قوم گواہ ہے کہ تمام تر تحفظات کے باوجود ہم نے قانون کی پاسداری کی ہے ،، ان کا کہنا تھا ہماری بات سنی گئی لیکن اس پرغورنہیں کیا گیا،، ہمیں بولنا آتا ہے، ہم بھی پی سی او کے تحت حلف لینے والوں پر بات کر سکتے ہیں مگر کرنا نہیں چاہتے